پیپلز پارٹی کے بانی کارکن اسد نوید کرونا کے باعث انتقال کرگئے

پشاور:پیپلز پارٹی کے بانی رہنما اور سابق بلدیاتی رکن اسد نوید کرونا کے باعث انتقال کرگئے پیپلز پارٹی کے بانی رہنما بلدیاتی اسدنوید کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے اسدنوید پچھلے کئی روز سے ایچ ایم سی میں زیر علاج تھے انہوں نے چند روز قبل آئی سی یو وارڈ میں ڈاکٹروں کے ہمراہ اپنی اکہترویں سالگرہ منائی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں