تہران سے آنے والے زائرین کے ایک خاندان کو مستونگ انتظامیہ نے روک لیا-

نوشکی تہران سے آنے والے زائرین کے ایک خاندان کو جس میں دو خواتین 3 بچے اور ایک مرد شامل ہے مستونگ انتظامیہ نے روک نوشکی انتظامیہ کے حوالے کر دیا زائرین پشاور کے رہائشی ہیں جو بذریعہ ٹیکسی تفتان سے نکلے تھے جنہیں نوشکی پولیس نے رات ڈیڈ بجے سول ہسپتال پہنچا دیا ایک بار پھر یہ سوال سامنے آ رہا ہے کہ تفتان سے بذریعہ ٹیکسی موٹر کار یہ خاندان ضلع مستونگ تک کیسے پہنچا چاغی اور نوشکی کے سیکورٹی چیک پوسٹوں سے یہ۔خاندان کیسے نکلا جو مستونگ تک پہنچا جبکہ اے سی نوشکی ثوبان سلیم دشتی نے آئسولیشن وارڈ سول ہسپتال میں میڈیا کو کوریج کرنے سے روکاجاراہے مسافروں سے ڈیٹا لینے سے زبردستی منع کردیا انہوں نے کہا کہ یہ آفیشل لوگ ہیں جن کے لئے ہدایات ہمیں اوپر سے آیا ہے خواتین اور بچے شامل ہے مزکورہ خاندان کو آج رات نوشکی سرکٹ ہاوس میں رکھا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں