چیف جسٹس کی اہلیہ کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان جسٹس فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری، تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری دی جہاں نیوی کے دستے نے چیف جسٹس پاکستان کو سلامی پیش کی، قاضی فائز عیسیٰ کے ہمراہ انکی اہلیہ سرینا عیسیٰ بھی موجود تھیں، انہوں نے مزار قائد پر فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں