فیصل آباد میں ایک شخص نے اپنی 2 بیویوں، 3 بیٹیوں اور بیٹے کو گولی مار کر خودکشی کرلی

فیصل آباد (انتخاب نیوز) فیصل آباد گلشن مدینہ کے علاقے میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی 2 بیویوں، 3 بیٹیوں اور ایک بیٹے کو قتل کیا، ملزم نے اہلخانہ کو قتل کے بعد خود کو بھی گولی مار کر ہلاک کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی وجوہات جاننے کے لیے مزید تفتیش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں