منگچر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

منگچر (انتخاب نیوز) منگچر بازار جوہان روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے مزار خان ولد نبی داد قوم بنگلزئی کو زخمی کردیا جس کے دائیں پاﺅں میں گولی لگی، جسے RHC مندے حاجی سے ابتدائی طبی امداد دے کر کوئٹہ ریفر کیا گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں