ڈیرہ بگٹی، سوئی میں ٹاون چیئرمین کے دفتر پر دستی بم حملہ، پولیس
ڈیرہ مراد جمالی( این این آئی) ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں ٹاون چیئرمین کے دفتر پر دستی بم حملہ کسی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ۔پولیس کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں ٹاون چیرمین کے دفتر پر نا معلوم افراد کی جانب سے دستی بم حملہ کیا گیا خوش قسمتی سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا پولیس نے دفتر کے ارد گرد گھراو کرکے مذید تحقیقات شروع کردی ہے ۔
Load/Hide Comments


