حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے تحت ایک ماہ کیلئے پابندیاں نافذ کردیں

کوئٹہ (ویب ڈیسک) حکومت بلوچستان کا صوبے بھر میں دفعہ 144 کے تحت ایک ماہ کیلئے پابندیاں نافذ، حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں اسلحہ کی نمائش استعمال، ڈبل سواری، کالے شیشوں، غیر رجسٹرڈ گاڑیوں، پانچ یا زائد افراد کے اجتماعات و جلوسوں اور چہرہ ڈھانپنے پر ایک ماہ کیلئے مکمل پابندی عائد کردی، نوٹیفکیشن کے مطابق پابندیوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا اور خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے