کوئٹہ سے ٹرین سروس معطل، جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد میں روک دیا گیا، ریلوے حکام
کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ سے ٹرین سروس معطل کر دی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپرس جبکہ کوئٹہ سے چمن جانے والی چمن ٹرین بھی معطل کر دی گئی۔ حکام نے کہا کہ کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد میں روک کر واپس کیا جائے گا۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بناءپر معطل کی گئی ہے
Load/Hide Comments


