پسنی فش ہاربر میں بجلی کے تار کاٹنے والا شخص کرنٹ لگنے سے جاں بحق

پسنی (نامہ نگار) پسنی فش ہاربر اتھارٹی کے اندر قائم فش کمپنی کے ٹرانسفارمر کے کیبل کاٹتے وقت ایک شخص کرنٹ لگنے کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا، بتایا جاتا ہے کہ مذکورہ شخص بجلی کے کیبل کاٹنے کی نیت سے گیا تھا لیکن کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا جبکہ کیبل کاٹنے کا آلہ اس کے قریب پڑا ملا، پولیس موقع پر پہنچ گئی، لاش کو آر ایچ سی پسنی منتقل کردیا گیا متوفی کی شناخت بابل ولد موسیٰ سکنہ بیلار کلانچ تحصیل پسنی کے نام سے ہوئی ، پولیس اس متعلق مزید تفتیش کر رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے