ہرنائی، پنجگور میں انٹیلی جنس آپریشن میں 41 دہشتگردوں کی ہلاکت سیکورٹی فورسز کی بڑی کامیابی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بلوچستان میں جہاں ایک طرف بند اسکول کھولے جا رہے ہیں، میرٹ پر نوکریاں دی جارہی ہیں، کرپشن کے خاتمے اور میرٹوکریسی پر توجہ دی جارہی ہے وہیں دوسری طرف سیکورٹی فورسز مسلسل دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز کر رہی ہیں۔ ضلع ہرنائی اور پنجگور میں انٹیلیجنس بیس آپریشن میں 41 دہشتگردوں کو ہلاک اور ان کے قبضہ سے بھاری ہتھیار اور گولہ بارود کو برآمد کیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے