پنجگور، وشبود سے ملنے والی لاش کی شناخت کرلی گئی، پولیس ذرائع

پنجگور (بیورو رپورٹ) پنجگور میں رخشان ندی وشبود ایریا سے برآمد ہونے والی لاش کی شناخت ہوگئی، پولیس ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت شناخت ملنگ ولد زاہد ندیم سکنہ وشبود کے نام سے ہوئی ہے ، ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کردی گئی، اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے