عسکر خان کو محکمہ تعلقات عامہ بلوچستان کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کردیا گیا
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ تعلقات عامہ بلوچستان کے ڈائریکٹر جنرل کا تبادلہ کردیا گیا، وزیراعلیٰ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محمد نور کھیتران کی جگہ عسکر خان کو ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ بلوچستان تعینات کردیا گیا ہے۔ عسکر خان اس سے قبل سی ایم سیکرٹریٹ میں خدمات انجام دے رہے تھے، 19 گریڈ کے عسکر خان اس سے قبل بھی مختلف محکموں میں خدمات انجام دیتے رہے ہیں

Load/Hide Comments


