کوہلو، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
کوہلو (آن لائن) کوہلو میں نصوبہ کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت محبت خان عرف ماوے ولد نودھان قوم رامکانی سکنہ نصوبہ کے نام سے ہوئی
Load/Hide Comments


