شکارپور، ریلوے ٹریک پر دھماکہ، کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئی


شکارپور(ویب ڈیسک) سندھ کے سلطان کوٹ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ ، کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس کی تین بوگیاں ٹریک سے اتر گئی، دھماکہ کے باعث علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا، ابتدائی رپورٹ کے مطابق کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں