گڈانی کے کھلے سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی میں آگ لگنے کی اطلاع، یسکیو ٹیم روانہ

حب(نمائندہ انتخاب) سمندرکشتی میں آگ لگنے کا واقعہ فشریزریسکیو ٹیم نے موقع پر معائنہ کیا اس حوالے سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز نور الدین خراسانی کے مطابق واقعہ کی اطلاع پر انہوں نے اپنی ریسکیو ٹیم وقوعہ پر روانہ کردی جس نے وقوعہ پر پہنچ کر رپورٹ دی ہے کہ مذکورہ آگ کسی ماہی گیر کشتی میں نہیں لگی بلکہ ڈام اور گڈانی کے درمیانی سمندر کے درمیان ابھری ہوئے ایک خشک مقام پر ایک کشتی کے ماہی گیروں نے قیام کے دوران سردی سے بچنے کے لئے لکڑیاں جلائی ہیں جوکہ ایک بڑی آگ کی شکل اختیار کر گئی تاہم کسی خطرے کی بات کوئی بات نہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں