کوئٹہ، مشرقی بائی پاس سے 3 نامعلوم افراد کی نعشیں ملی جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس سے 3 نامعلوم افراد کی نعشیں ملی جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائی پاس کے قریب سے 3 نامعلوم افراد کی نعشیں ملی جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا جن کے ہاتھ پاﺅں بندھے ہوئے تھے ۔ نعشیں ضروری کارروائی کے بعد شناخت کےلئے مردہ خانے میںرکھ دی گئی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


