پنجگور میں 2 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد، پولیس ذرائع

پنجگور (انتخاب نیوز) پنجگور کے علاقے شاپاتان سے دو افراد کی لاشیں برآمد شناخت کے لیے ٹیچنگ اسپتال منتقل۔ پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقہ شاپاتان میں دو افراد کی لاشیں برآمدہوئی ہیں جنہیں شناخت کیلئے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے