ہدایت الرحمن سے کوئی گلہ نہیں، وہ بی ٹیم کا حصہ ہیں،آغا حسن بلوچ
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)مرکزی سیکرٹری اطلاعات بی این پی آغاحسن بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہدایت الرحمن سے ہمیں کوئی گلہ نہیں، وہ بی ٹیم کا حصہ ہیں اور جس طرح کا اسکرپٹ انہیں لکھ کر دیا جاتا ہے، وہ اسی کو پڑھنے کے پابند ہیں اس لیے ان کی باتوں کو سنجیدگی سے لینے کے بجائے اصل حقائق اور عوامی مسائل پر توجہ دینی چاہیے۔
Load/Hide Comments


