کوئٹہ میں ہونے والے واک ان انٹرویوز تا حکم ثانی ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان جلد کر دیا جائے گا، ترجمان کیسکو
کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کی جانب سے مختلف مشتہر شدہ خالی آسامیوں پر بھرتی کے سلسلے میں کوئٹہ میں منعقد ہونے والے واک اِن انٹرویوز تا حکمِ ثانی ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔اس سلسلے میں تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کوئٹہ اور دیگر اضلاع میں واک اِن انٹرویوز کے نئے شیڈول کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔
Load/Hide Comments


