کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پرمعمولی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، 2 بچوں سمیت چار افراد زخمی
کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر جھگڑے کے دوران 2بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پر سردار بہرام خلجی ٹاﺅن میں جھگڑے کے دوران 2 بچوں سمیت 4 افراد جن میں بسم اللہ ، نیاز محمد، عرفان اور شہزاد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا زخمیوں میں نیاز محمد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


