خاران اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.6 ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کوئٹہ (ویب ڈیسک) خاران اور اس کے جنوب مغربی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زلزلے کا مرکز خاران شہر سے 43 کلومیٹر دور جنوب مغرب میں تھا، جبکہ اس کی گہرائی زیر زمین محدود کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے