تمپ میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد قتل
تربت (نمائندہ انتخاب)تمپ میں قتل کا ایک اور واقعہ ،کونشقلات میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے فراز ولد بہادر سکنہ کونشقلات تمپ کو نامعلوم حملہ آوروں نے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔اس سے قبل بھی تمپ میں منہاس ولد ماسٹر ظفر کو فائرنگ کرکے قتل کیا جا چکا ہے
Load/Hide Comments


