گرینڈ الائنس کے گرفتار ملازمین کو کوئٹہ سے مچھ جیل منتقل کیا جائیگا، محکمہ داخلہ بلوچستان
کوئٹہ (ویب ڈیسک) محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق گرینڈ الائنس کے گرفتار ملازمین کو مچھ جیل منتقل کیا جائیگا، گرینڈ الائنس کے 111 گرفتار ملازمین کی کوٹہ ڈسٹرکٹ جیل سے مچن جیل منتقلی کا فیصلہ کیا گیا ہے، گرفتار ملازمین کو مرحلہ وار کوئٹہ جیل سے مچھ جیل منتقل کیا جائیگا، چند روز میں گرینڈ الائنس کھے 150 رہنماﺅں کو گرفتار کیا گیا، ملازمین کو ڈسپیرٹی ریڈکشن الاﺅنس کے مطالبے پر احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا
Load/Hide Comments


