تربت، بلیدہ روڈ سے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی، پولیس حکام

تربت (بیورو رپورٹ) تربت بلیدہ روڈ سے لاش برآمد ، شناخت نصرم ولد پیر بخش ساکن میناز بلیدہ کے نام سے کی گئی ہے۔ پولیس نے جمعرات کی صبح تربت بلیدہ روڈ پر میسکین چڑھائی کے قریب ایک لاش برآمد کی ہے جسے شناخت کے لیے تربت ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں لاش کی شناخت نصرم پیر بخش کے نام سے کی گئی۔ واقعے سے متعلق مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے