کراچی کو وفاق یا فوج کے حوالے کرنے کی وال چاکنگ، فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی (ویب ڈیسک) کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں کراچی کو وفاق یا فوج کے حوالے کرنے کی وال چاکنگ کی گئی۔ لیاقت آباد، نارتھ ناظم آباد اور حیدری مارکیٹ کے علاقوں میں نامعلوم افراد نے وال چاکنگ کی جس میں لکھا گیا تھا کہ کراچی کو فوج کے حوالے کیا جائے، کراچی کو وفاق کے حوالے کیا جائے۔ وال چاکنگ کرنے والوں نے فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔
Load/Hide Comments


