وڈھ، کوئٹہ کراچی شاہراہ میں بدرنگ کے مقام پر الٹو کار اورمسافر بس میں تصادم، چار افراد جاں بحق

خضدار(نمائندہ انتخاب) خضدار تحصیل وڈھ قومی شاہراہ بدرنگ کے ایریا میں الٹو کار اورمسافر بس میں تصادم حادثہ کے نتیجے میں چار افراد موقع پرجان بحق پولیس کے مطابق حادثہ میں چار افراد موقع پرجان کی بازی ہارگئے ہیں جنکے نام درج ذیل ہیں منظوراحمد ولد اللہ نورکاکڑ کالونی کوئٹہ حبیب اللہ ولد آغا محمد اسماعیل کالونی کوئٹہ کا رہائشی بشیراحمد ولد آغا محمد ساکن دکھ روڈ، کینٹ، کراچی غلام مصطفی ولد نیک محمد، کوئٹہ کا رہائشی شامل ہیں انہیں فوری طورپر قریبی سینٹرپہنچایا گیاجہاں انہیں ضروری کاروائی کے لاشوں روانہ کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے