پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، پولیس

پنجگور (نمائندہ انتخاب) پنجگور کے علاقہ پروم جائین میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ پنجگور کے علاقہ پروم جائین میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے اختر انور ولد محمد انور جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق قتل کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکا تاہم اس سلسلے میں تفتیش کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں