تسپ، ایراپ سے ایک شخص کی لاش برآمد، پولیس

پنجگور(انتخاب نیوز)پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابقتسپ ایراپ کی زرعی زمینوں سے ایک شخص کی لاش برآمدہوئی جس کی شناخت نوجوان خباب ولد اختر کے نام سے ہوئی ہے ،تفصیلات کے مطابق تسپ ایراپ کی زرعی زمینوں سے ایک شخص کی لاش برآمدہوئی جس کی شناخت نوجوان خباب ولد اختر کے نام سے ہوئی ہے ،وہ اپنے زرعی باغات میں درختوں کو پانی دینے کے لیے گیا ہوا تھا۔ سر پر گولی لگنے سے جانبحق ہوگیا۔اہلِ خانہ کے مطابق مقتول پیشے کے اعتبار سے دکاندار تھا۔واقعے کے محرکات تاحال سامنے نہیں آسکے، اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے