تربت،مند کے علاقے ہوزئی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق، پولیس

تربت(انتخاب نیوز)پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق ضلع تمپ کی تحصیل مند کے علاقے ہوزئی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص نعمال ولد پیر محمد جاں بحق ہو گیا ،ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے