پنجگور، تسپ اسٹار چوک پر ٹریفک حادثہ ، ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پولیس
پنجگور(انتخاب نیوز)پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ اسٹار چوک میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جان بحق ہو گیا، تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ اسٹار چوک میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار حاجی احسان اللہ جانبحق ہوگیا،لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے ۔
Load/Hide Comments


