کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ایک شخص جھلس کر زخمی ہوگیا

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے جھلس کر ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں رہائش پذیر جعفر کے گھر میں گیس لیکج کے باعث زورداردھماکہ ہوا جس سے جھلس کر جعفرزخمی ہوگیا جسے فوری طور پر برن یونٹ سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے