وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کیلئے 10 ارب روپے مالی معاونت کا خیر مقدم کرتے ہیں، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے دورہ کے دوران بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کیلئے 10 ارب روپے دینے کی یقین دہانی کرائی، وزیراعلیٰ بلوچستان نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے سیکورٹی فورسز کیلئے 10 ارب روپے مالی معاونت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں حکومت و اپوزیشن عوامی فلاح و بہبود کیلئے متحد ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے