کوئٹہ میں ایئر پورٹ روڈ پر تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کوئٹہ (آن لائن) ایئر پورٹ روڈ پر تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل ہلاک ہوگیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز ایئر پورٹ روڈ پر تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار شخص ہلاک ہوگیا نعش ہسپتال منتقل کردی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے