افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے سرحدی علاقوں میں افغان اور پاکستانی فورسز کے درمیان جھڑپوں کی اطلاع
و یب ڈیسک : افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں منگل کی سہ پہر کو طالبان کی سرحدی افواج اور پاکستانی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہے تفصیلات کے مطابق یہ جھڑپیں ننگرہار کے ضلع نازیان کے علاقے شاکوٹ میں ہوئیں جھڑپوں میں تاحال کسی جانی نقصان اطلاع نہیں ہے اور دونوں اطراف کے حکام نے باضابطہ کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔علاقے میں حالات بدستور کشیدہ ہیں تاہم افغان میڈیا کا دعویٰ ہے کہ علاقے میں جھڑپیں رک چکی ہے ۔
Load/Hide Comments


