چمن میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، 3 اہلکار شہید، ایک زخمی ہوگیا، پولیس ذرائع
چمن (ویب ڈیسک) روغانی روڈ پر سیکورٹی اہلکاروں کی گاڑی پر حملہ۔ پولیس ذرائع کے مطابق چمن میں مسلح دہشت گروں کے حملے میں تین سیکورٹی اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حملے کے بعد حملہ اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمی اہلکار کو طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کر دیا گیا
Load/Hide Comments


