اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.6 ریکارڈ، محکمہ موسمیات
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ باجوڑ، دیامر، صوابی شہر اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 114 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا
Load/Hide Comments


