ہتھیار ڈال دیں ورنہ آپ کو یقینی موت کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹرمپ کا پاسداران انقلاب کو انتباہ
صدر ٹرمپ نے ٹرتھ سوشل پر اپنے بیان میں پاسداران انقلاب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’آپ کو ہتھیار ڈال دینا چاہییں، اس صورت میں آپ کے ساتھ منصفانہ سلوک کیا جائے گا اور آپ کو مکمل استثنیٰ حاصل ہو گا، ورنہ آپ کو یقینی موت کا سامنا کرنا پڑے گا۔‘ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کا مقصد ایران کی طرف سے ’آنے والے خطرات کو دور کرنا‘ ہے۔
Load/Hide Comments


