افغان حکام کی طرف سے پاکستانی طیارہ گرائے جانے کی بات جھوٹی اور بے بنیاد ہے، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان کا طیارہ گرانے کا افغانستان کا دعویٰ مکمل طور پر غلط ہے۔ترجمان دفترِ خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کی طرف سے پاکستانی طیارہ گرائے جانے کی بات جھوٹی اور بے بنیاد ہے۔طاہر حسین اندرابی نے یہ بھی کہا ہے کہ ہم نے متعلقہ حکام سے تصدیق کی ہے ایسی کوئی بات نہیں۔
Load/Hide Comments


