کوئٹہ اوڑک سے اغواء ہونے والے ایک مغوی کو رہا کردیا گیا، مقامی افراد

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ کے علاقے ہنہ اوڑک سے اغواءہونے والے ایک مغوی کو رہا کردیا گیا۔ مقامی افراد کے مطابق ہنہ اوڑک سے اغواءہونے والے افراد میں سے ایک زخمی شخص کو اغواء کاروں نے گزشتہ شب رہا کردیا ہے زخمی شخص کو علاج معالجے کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں