نوشکی میں مسلح افراد کی گشتی پارٹی پر فائرنگ، 2 سپاہی جاں بحق، پولیس ذرائع

نوشکی (ویب ڈیسک) نوشکی عین الدین روڑ پر پولیس گشتی پارٹی پر فائرنگ۔ پولیس ذرائع کے مطابق نوشکی عین الدین روڑ پر پولیس کی گشتی پارٹی پر فائرنگ کے نتیجے میں سپاہی شاہ خالد ولد عبدالخالق قوم مینگل سکنہ مینگل، محمد سلیم ولد ریگی خان قوم مینگل سکنہ قاضی آباد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس گشتی پارٹی معمول کی بازار گشت پر تھی کہ نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں