مستونگ لکپاس ٹنل میں ٹرک اور تیل بردار موٹر سائیکل میں تصادم سے آگ بھڑک اٹھی، پولیس

کوئٹہ (ویب ڈیسک) مستونگ لکپاس ٹنل میں مزدا ٹرک اور تیل بردار موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی۔ پولیس حکام کے مطابق آتشزدگی کے باعث روڈ کو ٹریفک کے لیے بلاک کردیا گیا۔ روڈ بلاک ہونے کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ کوئٹہ سے فائر بریگیڈ عملہ آگ پر قابو پانے میں مصروف۔

اپنا تبصرہ بھیجیں