ژوب، طوفانی بارشوں کے باعث دیوار گرنے سے ایک بچہ جاں بحق، مقامی انتظامیہ
ژوب(این این آئی)ژوب کے علاقے میں دیوار گرنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ژوب کے علاقے تورہ خلہ میں طوفانی بارشوں کے باعث ایک مکان کی دیوارگرنے سے ملبے تلے دب کرایک بچہ جاں بحق ہوگیا مقامی انتظامیہ نے نعش ملبے تلے سے نکال کر ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی۔
Load/Hide Comments


