مستونگ کے علاقے سے پولیس نےنشے کے عادی ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی
کوئٹہ(این این آئی) مستونگ کے علاقے سے پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی۔ پولیس کے مطابق مستونگ کے علاقے جنگل کے مقام سے پولیس نے نشے کے عادی ایک شخص کی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعدنعش شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی۔
Load/Hide Comments


