گزشتہ روز سے لاپتہ سہیل سانگی کے صاحبزادے فیاض بازیاب کیا جائے ،ایچ آر سی پی

کوئٹہ (انتخاب نیوز)ایچ آر سی پی کو یہ جان کر گہری تشویش ہوئی ہے کہ نادرا کے افسر اور ایچ آر سی پی کونسل کے رکن سہیل سانگی کے صاحبزادے، فیاض جَن جھِی، گزشتہ روز سے لاپتا ہیں۔ ہم سندھ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مسٹر جَن جھِی کی بحفاظت بازیابی کے لیے اپنی کوششوں کو تیز کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں