چین سے تجارتی تعلقات بند کر دیں پاکستان کی معیشت ٹھیک ہو جائے گی ،عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے سی پیک ایک ڈرامہ ہے ، شبر زیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابقہ چیئرمین ایف بی آر نے اپنی جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت ہمیشہ سے چین کے بھروسے رہی ہے، لیکن جتنا نقصان چین نے ملک کو پہنچایا ہے امریکہ نے نہیں پہنچایا ، پاکستان کی اقتصادی معیشت تب ٹھیک ہوگی جب چین سے تعلقات ختم کر دے گا، میں نے پہلے بھی سی پیک کی مخالفت کی تھی کہ ا س سے کچھ حاصل نہیں ہوگا سب عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے ایک ڈرامہ رچایا جا رہا ہے،لیکن کسی نے کوئی بات نہیں مانی ، پاکستان کے موجود اقتصادی حالات چین کے پیدا کردہ ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں