گنداواہ نوتال روڈ پر مسلح ڈاکووں نے مسافروں اور مبینہ طور پر کوئٹہ جانے پولیس اہلکاروں کو بھی لوٹ لیا

ڈیرہ مراد جمالی (محمد کاظم ) گنداواہ نوتال لانڈھی مروڑ کے قریب مسلح ڈاکووں کی وین مسافروں سے لوٹ مار کی اطلاع زرائع کے مطابق مبینہ طور پر پولیس اہکاروں کی سرکاری گاڑی کو بھی لوٹا گیا جو ٹریننگ کے سلسلے میں کویٹہ جارہے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں