کوئٹہ ، نامعلوم افراد کی فائرنگ ، اے جی آفس کے ایس او جاں بحق
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے جی آفس کے ایس او نوجوان آفیسر غیور دوستلانی بزدار جاں بحق ہو گئے ، پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


