دکی،کوئلہ کان میں ٹرالی سے گر کر ایک کانکن جاں بحق

دکی مقامی کوئلہ کان میں ٹرالی سے گر کر ایک کانکن جاں بحق ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق کانکن کی شناخت عجب خان ولد محمد عالم قوم توخئی سکنہ کوئٹہ کے نام سے ہوگئی جاں بحق کانکن کو کوئلہ کان سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا گیاجہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں