ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے امیدواروں کے درمیان ووٹنگ کے بعد گنتی مکمل

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا ہے گنتی جاری ہے، امیدواروں میں مولانا غفور حیدری اور مرزا محمد آفریدی کے لیئے ووٹنگ ہوئی،
مرزار محمد آفریدی 54ووٹ لیکر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہو گئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں