نوکنڈی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
نوکنڈی: بلوچستان کے علاقے نوکنڈی میں نامعلوم افرا دکی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق نوکنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نادر نامی شخص جاں بحق ہوگیا جس کی نعش ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے، ذرائع کے مطابق واقعہ قبائلی دشمنی کا شاخسانہ ہے، واقعہ سے متعلق مزید تفتیش متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


